Published: 20-11-2022
گجرات (احسان اللہ اعظم)نوجوان شخصیت عرفان علی ولد صابر حسین پیروشاہ کے رہائشی ھے جن کاذہنی توازن درست نہیی ہے کافی دن ھو گے ڈھونڈنے کے باوجود بھی ابھی تک نہیں مل سکے جس کی وجہ سے ان کی ساری فیملی سخت پریشان ھے اگر کسی فرد کو ملی تو ان نمبروں پر رابط کریں 0305.9652647:0302.6220933