Published: 20-11-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) چوہدری اخلاق احمد وڑائچ، پروفیسر سید حضر مہدی خان شبیر الزمان خان کو ISMA انسٹی ٹیوٹ آف فارما سیوئٹیکل سائنسز کے قیام پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ممتاز ماہر تعلیم و معالج پروفیسر حکیم سید صابر علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ISMAانسٹی ٹیوٹ آف فارما سیوئیٹکل سائنسز مثالی ادارہ ہے، جو گجرات طبی تعلیم کو عام کرے گا اور اہالیا ن گجرات کو گرینڈ ریلیف پہنچائے گا اور اب عوام کو لاہور اسلام آباد جانے کی بجائے یہاں پر ہی معیاری طبی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر آئینگے ہم چوہدری اخلاق وڑائچ، پروفیسر سید حضر مہدی، خان شبیر الزمان اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں