Published: 20-11-2022
ڈنگہ (عبدالمجید پپو) ڈی پی او گجرات نے H/C عدیل وڑائچ کو محرر پولیس چوکیس ٹی ڈنگہ تعینات کر دیا۔ وہ قبل ازیں محرر پولیس چوکی سٹی کھاریاں میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ آج آمد کی توقع ہے۔