کڈنی سنٹر بورڈ آف گورنرکا اجلاس آج1.15 بجے ہو گا

Published: 22-11-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)کڈنی سنٹرگجرات کا ماہانہبورڈ آف گورنرکااہم اجلاس آج22نومبربروزمنگل دوپہر سوا ایک بجے کڈنی سنٹرکے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنرعامرشہزاد کنگ کرینگے اس حوالے سے صدرکڈنی سنٹرمیاں محمداعجازکڈنی سنٹرکی ماہانہ کارکردگی رپورٹ،نئی ڈائلیسزمشینوں سمیت دیگراہم اموربارے شرکاء کوبریفنگ دینگے انہوں نے بورڈ آف گورنرممبران سے وقت مقررہ پراپنی شرکت کویقینی بنانے کی استدعا کی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات