Published: 22-11-2022
گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز بزنس مین عدنان نسیم سیٹھی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ممتاز بزنس مینوں اور پیفما کے عہدیداران نیان کے دفتر جا کر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ وفد میں چیئرمین پیفما عمیر رفیق، نعمان احمد، طارق بلال ملک، چوہدری عمر بشیر، کاشف منظور بٹ، سلمان بٹ، شیخ گلریز نبی، حمزہ طارق شامل تھے۔