رحمن پورہ قتل کیس کے ملزمان سے کلاشنکوف 30 بور پسٹل بر آمد

Published: 22-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے) تھانہ شاہین پولیس نے رحمان پورہ قتل کیس کے نامزد ملزم افضال احمد سے دوران تفتیش کلاشنکوف اور ملزم محمد سفیر سے دورانتفتیش تیس بور پسٹل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ دو مزید مقدمات درج کر لئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات