لالہ موسیٰ، پرچی جواء کا دھندہ کرنے والا گرفتار رقم بر آمد
Published: 22-11-2022
گجرات(ارشد علی سے) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے پرچی جوئے کا دھندہ کرنے والے ملزم عمران عزیز عرف مانا بٹ سکنہ لالہ موسیٰ کو گرفتار کرکے اس سے جوئے کی رقم 5 ہزار سے زائد برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔