عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس ہے، عبد الستار مرزا

Published: 23-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)سا بق صدر گجرات پر یس کلب عبد الستا ر مر زا اور سیکر ٹر ی گجرات پر یس کلب سید نو یدحسین شا ہ نیدی ایگز ا سکو ل شاہین کیمپس میں سا لا نہ سیر ت النبی ؐ محفل میلاد میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ عقید ہ ختم بنو ت کے تحفظ کیلئے ہر مسلما ن تیا ر ہے، عقید ہ ختم نبو ت دین کی اسا س ہے، اس کے تحفظ کیلئے اہل اسلا م کی قربا نیو ں کا ایک تسلسل ہے،سید نو ید حسین شا ہ کا کہنا تھاعقید ت ختم نبو ت کا سر ٹیفیکٹ خو د قر آن نے یہ کہہ کر جا ر ی کر د ی کہ آپ ؐ آخر ی بنی ہیں آپ ؐ کے بعد کو ئی نبی نہیں آئیگا،انہو ں نے کہا کہ ختم نبو ت کے تحفظ کیلئے ہر مسلما ن ہر لمحہ پہر ہ دینے کیلئے مید ان میں مو جو د ہے سید نو ید شاہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اقو ام و افرا د کی تر قی کا انحصا ر علم و تعلیم پر ہے،معا شرہ اپنے نظا م تعلیم کی تر قی کیلئے ہمیشہ کو شش کر تا ہے،یگز ا سکو ل شا ہین کیمپس نے تعلیمی معیا ر کو جس طر ح بر قراررکھا وہ قا بل تحسین ہے، ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس کے طلبا ء و طا لبا ت سمیت اسا تذ ہ کی جا نب سے8کروڑ سے زائد مر تبہ دردو شر یف کا نظر انہ پیش کرنا یہ بہت بڑ ے اعزاز کی با ت ہے، مجھے فخر محسو س کہ میں آج ان بچو ں میں مو جو د ہو ں جنہو ں نے یہ اعزاز حا صل کیا، انہو ں نے کہا کہ آپ ؐ پر ایک مر تبہ در دو شر یف بھیجنے سے اللہ اس پر10مر تبہ ر حمت بھیجتا ہے اور ان بچو ں اور اسا تذ ہ نے کروڑوں دفعہ دردو شر یف کا نظر انہ کا پیش کیا،دی ایگز ا سکو ل شا ہین کیمپس کے ڈائر یکٹر خر م شہز اد، سکو ل پر نسپل صا حبہ اور ایم ڈی چو ہدر ی قا سم مبا ر کبا د کے مستحق ہیں جنہو ں نے اپنی سر پر ستی میں اس ادارے کو تعلیمی مید ان بھی آگے لیکر چل رہے ہیں 
 

آج کا اخبار
اشتہارات