Published: 24-11-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے مسلم لیگی راہنما چوہدری قمر زمان گھریرہ،چوہدری اجمل مرہانہ کی خصوصی ملاقات، یونین کونسل جلالپور صوبتیاں کے مسائل، جاری ترقیاتی کاموں بارے اظہار کیا اور ترقیاتی کاموں کے شروع کروانے پر شکریہ ادا بھی کیا اس موقع پر چوہدری قمر زمان گھریرہ،چوہدری اجمل مرہانہ نے علاقائی مسائل بارے بھی آگاہ کیا چوہدری سعادت نو ازاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ،چوہدری ظفر بہوچھ و دیگر موجود تھے چوہدری قمر زمان گھریرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے چوہدری حسین الٰہی،چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کی کاوشوں سے جلالپور صوبتیاں کونسل میں کروڑوں کے منصوبے مکمل ہوئے، رہ جانے والے مسائل کے حل کیلئے بھی مزید فنڈز آرہے ہیں