چوہدری وجاہت حسین کے اعزاز میں آج ڈیرہ مولوی اکبر صاحب ظہرانہ، چوہدری اقبال چیچی، رضی الرحمن چیچی، اسود زمان چیچی میز بانی کریں گے

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان مسلم لیگ ق  کے ضلعی صدر و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے اعزاز میں آج بروز اتوار مورخہ 27نومبر دن 4بجے ڈیرہ مولوی محمد اکبر صاحب کھوکھا سٹاپ پر چوہدری اقبال اکبر چیچی، چوہدری رضی الرحمن چیچی، محمد اسود زمان چیچی ظہرانہ کا اہتمام کریں گے ظہرانہ آمد پر چوہدری وجاہت حسین کا شایان شان استقبال کیا جائے گا۔ضلع بھر کے معززین اور مسلم لیگی قائدین شریک ہونگے۔  

آج کا اخبار
اشتہارات