نوابزادہ طاہر الملک، ڈاکٹر انصر حاجیوالہ کے صاحبزادے کے ولیمہ میں شریک

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے حاجیوالا میں ڈاکٹر انصر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، ڈاکٹر انصر نے دعوت ولیمہ میں آمد پر استقبال کیا، نوابزادہ طاہر الملک نے ڈاکٹر انصر حاجیوالا سے ملاقات کرکے صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر چوہدری کاشف محمود فتح پور، چوہدری شکیل شہزاد چیچی بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات