شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ، خالد مسعود ملک کا تاجررہنما جاوید بٹ کیساتھ اظہار تعزیت

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)ممتاز قانون دان شفقت اللہبٹ ایڈووکیٹ سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ، چیئر مین انسانی حقوق کمیٹی ضلع گجرات نے مشترکہ تعزیتی بیان میں جاوید بٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا، مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی، ہم جاوید بٹ اور ان کی فیملی کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات