Published: 02-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 31ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ نے گاؤں چک بگا جا کر مسلم لیگی راہنما مرزا رضوان بیگ کی تیمار داری کی اور انکی صحت یابی کیلئے دعا کی انکے ساتھ چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ،چوہدری محمود احمد شاہین،چوہدری طاہر وقار مرزا، چوہدری مدثر اقبال و دیگر معززین بھی موجود تھے