ملک بابر نسیم، جاوید بٹ کی والدہ کے ختم قل میں شریک ہوئے

Published: 02-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)مرکزی انجمن تاجران گجرات کے جنرل سیکرٹری ملک بابر نسیم نے صدر انجمن تاجران جاوید بٹ کی والدہ کے ختم قل میں شرکت کی جاوید بٹ سے اظہا رتعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جو ا ر رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات