Published: 02-12-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)سابق صدرگجراتبارمشیروزیراعلیٰ پنجاب ملک افتخارایڈوکیٹ اورامیدواربرائے جنرل سیکرٹری گجرات بارملک عثمان افضل ایڈووکیٹ گزشتہ روزسابق سیکرٹری بار،صدرپیپلزلائرزفورم گجرات علی سفیان چن ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پرگئے اورانہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دی پھول پیش کیے نیک خواہشات کااظہار کیا اس موقع پر حاجی چن الٰہی بٹ ودیگربھی موجود تھے۔