چوہدری عبد الستار ڈھینڈہ قطر کے کاروباری دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے دوست احباب نے ویلکم کیا

Published: 02-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان سلم لیگ کے راہنما و چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کے قریبی ساتھی چوہدری عبدالستار ڈھینڈہ قطرکے ایک ہفتہ کے کاروباری دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، قطر ائیر پورٹ سے انکے صاحبزادوں چوہدری زین ستار،چوہدری ہارون ستار نے الوداع کیا پاکستان آمد پر ائیر پورٹ پر دوست احباب نے ویلکم کیا چوہدری عبدالستار ڈھینڈہ آج سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات