Published: 10-12-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک) گجرا ت پریس کلب کیسینئر ممبر و روزنامہ جذبہ کے چیف ایڈیٹر ایم داؤد خاں حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ آج 10دسمبر2022ء بروز ہفتہ انکے آبائی ضلع میرپور کے علاقہ تھوتھال میں سہ پہر 2بجے ادا کی جائیگی