سید بلال حسین نقوی ایڈووکیٹ تحریکنفاذ فقہ جعفریہ کے ریجنل سیکرٹری جنرل نامزد، چوہدری اکرم طاہر نے نامزدگی کی

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) ممتاز شخصیت سید بلال حسین نقوی ایڈووکیٹ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے ریجنل جنرل سیکرٹری نامزد، سید بلال حسین نقوی ایڈووکیٹ کی فقہ جعفریہ کیلئے خدمات کو دیکھتے ہوئے ریجنل صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ چوہدری اکرم طاہر نے انہیں ریجنل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات