Published: 10-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)تھانہ اے ڈویژن پولیس نیملزم احمد رضا کو گرفتار کرکے اس سے تیس بور پسٹل بر آمد کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا۔