ممتاز بینکار چوہدری پرویز بھنگرانوالہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی، پیر انتصار الحسن شاہ شریک

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)ممتازمذہبی وروحانی شخصیت،سجاد ہ نشین حضورغوث یگانہ چھالے شریف پیرسید انتصارالحسن شاہ نے گزشتہ روزممتازبینکار،منیجرالائیڈ بینک گجرات چوہدری پرویز بھنگرانوالہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں خصوصی شرکت کی،شادی تقریب میں آمد پرپیرسید انتصارالحسن شاہ کاچوہدری پرویز و دیگر فیملی نے والہانہ اورپرتپاک اندازمیں استقبال کیا،اس موقع پر پیرسید انتصارالحسن شاہ سے ممتازپارلیمنٹرین نوابزادہ غضنفرعلی گل، سابق ایم پی اے نوابزادہ حیدرمہدی، چوہدری شان ظفرحاجیوالہ، چوہدری عبدالجبارحاجیوالہ ودیگرنے خصوصی ملاقاتیں کیں،پیرسید انتصارالحسن شاہ نے چوہدری پرویزکی صاحبزادی کیلئے خصوصی دعا کرائی اورنیک خواہشات کااظہار کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات