صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی، چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس الٰہی، چوہدری حسین الٰہی کی اہم ملاقات

Published: 16-12-2022

Cinque Terre

لاہور(نمائندہ ڈاک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی، ایم این اے  گزارا اور عمائدین سے ملاقاتیں کیں، مسلم لیگی راہنما و چیئرمین گجرات ڈویژن وزیر اعلیٰ شکایات سیل چوہدری شان ظفر حاجیوالہ کے چھوٹے بھائی چوہدری یاسین ظفر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ نے حاجیوالہ میں ممتاز شخصیات میاں پرویز اختر پگانوالہ، چوہدری محبوب ربانی ظفر، مرزا شوکت بیگ،چوہدری شعیب مجید،چوہدری ثمر اعجاز چیچی، چوہدری رفاقت علی پرنس،چوہدری اختر علی باہووال،چوہدری اقبال اکبر چیچی،چوہدری سلیم اختر مالووال، پیر ندیم گوہر، حاجی مرزا اصغر بیگ و دیگر معززین سے ملاقاتیں کیں اور ملکی صورتحال سمیت آئندہ الیکشن کے حوالے سے باہم امور پر تبادلہ خیال کیا، عمائدین نے ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ کی پارٹی اور علاقائی خدمات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات