گجرات جم خانہ کلب انتخابات نوابزادہ گل، چوہدری سلیم سرور جوڑا، نوابزادہ طاہر الملک، نوابزادہ حیدر مہدی، چوہدری ضیاء محی الدین نے ووٹ کا سٹ ک

Published: 19-12-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) گجرات جمخانہ کلب کے انتخابات۔ ممتاز بزنس مین، سابق صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک بھاری اکثریت سے سیکرٹری جمخانہ منتخب ہو گئے۔ریٹرننگ آفیسر الیکشن جمخانہ کلب کے فرائض محمود اقبال گوندل نے سرانجام دیئے۔ گجرات جمخانہ کلب کے انتخابات میں نوابزادہ طاہر الملک، چوہدری سلیم سرور جوڑا، چوہدری ضیاء محی الدین، نوابزادہ غضنفر علی گل، عابد فاروق، چوہدری رخسار میلو، حاجی ناصر محمود، چوہدری وحید زمان ڈوگہ، الحاج امجد فاروق، انصر محمود گھمن، اشفاق احمد رضی، مظفر حسین ڈار، عابد فاروق، عمر بھٹہ، نعیم امتیاز گوندل، چوہدری طارق سمیت دیگر ووٹروں نے طارق بلال ملک کو مبارکباد بھی دی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔  کے انتخابات۔ ممتاز بزنس مین، سابق صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک بھاری اکثریت سے سیکرٹری جمخانہ منتخب ہو گئے۔ریٹرننگ آفیسر الیکشن جمخانہ کلب کے فرائض محمود اقبال گوندل نے سرانجام دیئے۔ گجرات جمخانہ کلب کے انتخابات میں نوابزادہ طاہر الملک، چوہدری سلیم سرور جوڑا، چوہدری ضیاء محی الدین، نوابزادہ غضنفر علی گل، عابد فاروق، چوہدری رخسار میلو، حاجی ناصر محمود، چوہدری وحید زمان ڈوگہ، الحاج امجد فاروق، انصر محمود گھمن، اشفاق احمد رضی، مظفر حسین ڈار، عابد فاروق، عمر بھٹہ، نعیم امتیاز گوندل، چوہدری طارق سمیت دیگر ووٹروں نے طارق بلال ملک کو مبارکباد بھی دی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات