چوہدری نصر اللہ وڑائچ کیلئے دعائے مغفرت ممتاز شخصیات کی لدھا سدھا آمد

Published: 19-12-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) بے لوث خدائی خدمتگار،متحرک سیاسی راہنماسابق ممبر ڈِسٹرکٹ کونسل گجرات حاجی چوہدری نصراللہ خاں وڑائچ لدھا سدھا انتقال کر گئے۔ممتاز شخصیات کی لدھا سدھا آمد فاتحہ خوانی اظہار تعزیت گزشتہ روزبزرگ سیاسی راہنما چوہدری محمد عالم قادری، ماسٹر چوہدری محمد افضل پنڈی حسنہ،ممتاز صنعتکار چوہدری خاور محمود جیوونجل،چوہدری عطاء اللہ قادری، ممتاز بزنس مین شیخ افضال،عاطف عظمت سید بیووالی، چوہدری نذر حسین ڈھلو،چوہدری غلام عباس ملہی، چوہدری منصور قیصر معروف،سابق چیئرمین چوہدری عمر الیاس مراڑ پور،بشارت ہاشمی،چوہدری ناظم فاروق چک منجوں، انسپکٹرسوئی گیس ندیم حسین، چوہدری سنی وڑائچ، چوہدری لطیف بھٹی چک کالا، چوہدری سرور وڑائچ چک کالا، چوہدری اختر وڑائچ UOG،چوہدری محمد اسلم سیکرٹری، چوہدری یاسر،سابق ناظم ملک نعیم شامپور، چوہدری محمد سرور سیکھو،چوہدری محمد اشرف وڑائچ،چوہدری یعقوب ممبر، چوہدری خالد وڑائچ سوک کلاں، چوہدری اشفاق وڑائچ پنجاب پولیس سمیت سینکڑوں افراد نے فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات