چوہدری نصر اللہ وڑائچ لدھا سدھا کا ختم قل، بڑا دعائیہ اجتماع ہزاروں شرکاء

Published: 20-12-2022

Cinque Terre

گجرات (رپورٹ:وسیم گوندل)بے لوث خدائی خدمتگار سابق ممبر ضلع کونسل الحاج چوہدری نصر اللہ خاں وڑائچ (لدھا سدھا)کا ختم قل،بڑا دعائیہ اجتماع،ہزاروں کا مجمع۔سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی آمد،چوہدری جاوید اختر وڑائچ کو پرسہ دیا،عمائدین کے علاقہ کے ساتھ چوہدری نصر اللہ وڑائچ کی یادیں تازہ کرتے رہے،خدمات کی تحسین۔ممتاز عالم دین علامہ عبدالرشید اویسی نے والدین کی شان و فلسفہ موت وحیات بیان کیا۔عالمی شہرت یافتہ قاری خادم حسین گوجرانوالہ نے تلاوت کی سعادت حاصل کی۔معززین علاقہ  چوہدری جاوید اختر وڑائچ نصر اللہ مارکیز، پرل میرج ہال،چوہدری ظفر اقبال وڑائچ، چوہدری خالد شہزاد وڑائچ،چوہدری طارق وڑائچ، چوہدری شاہد فاروق وڑائچ،چوہدری عامر رضا وڑائچ سے فرداً فرداً اظہار تعزیت کرتے رہے۔اجتماعی دعا میں سابق MPAمیاں طارق،سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ،DSPچوہدری پرویز گوندل،چوہدری محمد عالم قادری،چوہدری اعجاز شاہدولہ ٹاؤن، چوہدری محمد اقبال سوک کلاں، چوہدری شمشیر احمد وڑائچ، چوہدری نثار احمد وڑائچ،میاں خورشید، سابق ناظم چوہدری ضیاء اللہ وڑائچ،سابق چیئرمین  چوہدری سجاد ملہی، چوہدری صغیرعنصر سیال،ماسٹر چوہدری افضل وڑائچ،سید سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ، چوہدری خاور محمود جیوونجل، چوہدری امان بشیر(بسم اللہ بلاک فیکٹری)،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری بابر طارق دراجی، چیئرمین زکواۃ عشر کمیٹی چوہدری بلال پرویز، ماسٹر محمد شفیق پنڈی حسنہ،چیئرمین چوہدری اصغر رانمبڑیانوالہ،رخسار احمد وڑائچ(ذوق میرج ہال)،چوہدری ریحان زاہد وڑائچ (چناب مارکیز)،چوہدری امتیاز شریف سیکھو، ڈاکٹر عثمان سیال، چوہدری گل شہزاد وڑائچ بھاگووال کلاں،چوہدری نصیر سندھو بھکوکی،رضوان دلدار چوہدری، سابق ناظم چوہدری مظہر وڑائچ نت، چوہدری اعظم سیال(سفینہ میرج ہال)، ممبر چوہدری اعجاز وڑائچ چک بھولا، ممتاز ٹرانسپورٹرچوہدری ظفر اقبال وڑائچ، ملک عامر نواز گلانوالہ، سابق ناظم چوہدری ارشاد وڑائچ،چوہدری خالد وڑائچ (بھٹہ والے)چوہدری سکندر حیات وڑائچ، چوہدری امان اللہ وڑائچ،شجاع زیب اصغر،انجینئر وقار وڑائچ،قاسم نعیم وڑائچ، چوہدر سفیان سیال، چوہدری عمر حیات،چوہدری سجاد افضل سیال، ناصر علامہ عبدالرشید اویسی، حمزہ کائرہ، امجد جاوید چیمہ، فرقان صفدر وڑائچ، سہیل عابد بٹ بولے، حکیم سید صابر علی شاہ،چوہدری عابد بولے، چوہدری یاسر چیمہ، چوہدری شہباز پٹواری،عامر شہزاد وڑائچ، چوہدری ارشد نت، مہر یونس، چوہدری رابنواز،چوہدری عطاء اللہ قادری،چوہدری امتیاز چیمہ،چوہدری علی رضا نورا منڈہالہ سمیت دیگر شریک ہوئے

آج کا اخبار
اشتہارات