عاطف عظمت سید نے سید ابو الحسن شاہ کے گھر جا کر ان کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی کی

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم تحصیلگجرات کے جنرل سیکرٹری عاطف عظمت حسین سید آف بیووالی نے ٹھٹھہ موسیٰ جا کر مسلم لیگی راہنما و سابق چیئرمین سید ابو الحسن شاہ کی والدہ کی وفات پرانکی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سید ابو الحسن شاہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کے ان لمحات میں آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب خاندان کے افراد کو صبروجمیل عطا کرے۔

آج کا اخبار
اشتہارات