چوہدری نصر اللہ وڑائچ کیلئے دعائے مغفرت، ممتاز شخصیات کی لدھا سدھا آمد

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)بے لوث خدائی خدمتگار سابق ممبر ضلع کونسل الحاج چوہدری نصر اللہ خاں وڑائچ (لدھا سدھا)کیلئے روح کو ایصال ثواب کیلئے چوتھے روز بھی حاضری کا تسلسل برقرار۔ممتاز شخصیات کی لدھا سدھا آمد۔فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت کیا۔گزشتہ روز چوہدری اعجاز وڑائچ شاہدولہ ٹاؤن، سابق ناظم چوہدری اصغر تیل والہ، چوہدری فاروق افگن کلاچور، چوہدری سمیع اللہ کلاچور، چوہدری نبیل وڑائچ کلاچور، سابق چیئرمین چوہدری رخسار احمد میلو، سابق چیئرمین چوہدری وحید الزمان ڈوگہ، خان دلاورخان،خان عدنان خان، امتیاز احمد رانجھا مکیانہ، جاوید اقبال وڑائچ ایڈیشنل سیشن جج، DSPمدثر گجر،سید ساجد شاہ، سید سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ، چوہدری اسلم پتی دار چک منجوں، ڈاکٹر جبار احمد،چوہدری اعجاز احمد ہنجرا، ڈاکٹر افضال محمود وڑائچ سٹی ہسپتال، میجر (ر) شہریار اشرف وڑائچ، چوہدری اشرف گوندل گوندل کوٹ، چوہدری قدرت اللہ سوہل، چوہدری نوید بھٹی بھاگووال، چوہدری فیاض احمد وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری وحید اسلم چٹھہ،چوہدری ریاض ملہی، احسان الہ وڑائچ (احسان بلڈرز)، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری یوسف ساروچک، چوہدری علی وڑائچ کلاچور، سید توحید احمد شاہ جمالپور سیداں، محمد اصغر مالووال، چیئرمین بیت المال بلال پرویز،سید عقیل شاہ ڈیرہ مدو شاہ، چوہدری غلام علی، چوہدری محمد مالک کوٹ نکہ،سید سجاد شاہ، چیف آفیسرچوہدری خاور جاوید گجر،مشیر وزیر اعلیٰ بلال بابر کھوکھر، چوہدری افتخار بوکن(قصر نور میرج ہا ل)، چوہدری امتیاز احمد چیمہ اخلاص گڑھ، علامہ عبدالرشید اویسی،خالد پرویز بٹ دیوان خاص میرج ہال،چوہدری محمد افضل سوک خورد، چوہدری محبوب ربانی ظفر، زین پگانوالہ، حسنین پگانوالہ، صحافی داؤد شفیع،،چوہدری وحید احمد ٹانڈہ،عمر اسلم ساہی ایڈووکیٹ، عاطف امتیاز گوندل رنگ محل، منیب احمد رانجھا،چوہدری خالد ضیاء متہ سوک کلاں، چوہدری سرور بھٹی چک کالا، چوہدری نثار بھٹی چک کالا، چوہدری رفعت بھٹی (اینٹی کرپشن)، چوہدری ناظم فاروق چک منجوں، چوہدری اختر وڑائچ یونیورسٹی آف گجرات، چوہدری اختر اللہ وڑائچ الجلیل گارڈن، چوہدری سیف اللہ چیمہ ویگر نے فاتحہ خوانی کی۔مرحوم کی سیاسی سماجی خدمات کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات