ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے چوہدری ثمر اعجاز چیچی کی ملاقات، والدہ کیلئے دعائے مغفرت

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنما و امیدوار چیئرمین یونین کونسل چیچیاں شمس چوہدری ثمر اعجاز چیچی نے سیالکوٹ میں سابق وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات