کٹھالہ فلائی اوور موٹر وے پولیس نے متبادل ٹریفک راستہ بنانے تک کام رکوا دیا

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(وقاص احسان) جی ٹی روڈ پر کٹھالہ کے مقام پر بننے والے فلائی اوور کی تعمیر کیلئے تعمیراتی کمپنی نے جب کام شروع کیا تو ڈی ایس پی موٹروے نے کام بند کروادیااور کہا کہ پہلے ٹریفک کیلئے متبادل راستہ بنایا جائے جس پر مذکورہ کمپنی نے راستہ بنایا تو انہیں کام کرنے کی اجازت دی گئی۔

آج کا اخبار
اشتہارات