ڈنگہ سے نو عمر لڑکی سرائے عالمگیر سے دو شیزہ اغوا

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)محلہ شاہ قلی ڈنگہ سے نامزد ملزمان نو عمر لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کرلیا جبکہ سٹیایریاء سرائے عالمگیر سے نامزد ملزمان نوجوان لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات