کنجاہ میں رات کو ہوائی فائرنگ روز کا معمول، شہری خوفزدہ، DPO سے گشت موثر بنانے کا مطالبہ

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

کنجاہ(نمائندہ ڈاک)کنجاہ میں مسلسل کئی روز سے راتکو ہوئی فائرنگ معمول بن گیا شہریوں میں خوف وہراس عوام عدم تحفظ کا شکار، مسلسل کئی دنوں سے رات 11سے لیکر 12بجے تک ہوائی فائرنگ معمول بن گیا جب رات کواچانک شدید فائرنگ ہوتی ہے تو شہری ایک دوسرے کو فون کر کے خیریت دریافت کرتے ہیں اور پولیس کا گشت نہ ہونے کے برابر ہے کنجاہ کے شہریوں نے ڈی پی اوگجرات سے مطابق کیا ہے کہ کنجاہ میں امن و امان کے حوالے سے عملی طورپر یقینی بنایا جائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات