Published: 21-12-2022
گجرات(صہیب سرور سے)راہنما مسلم لیگ ن سابق امیدوار برائے چیئرمین، ممتاز کاروباری شخصیت مرزا عبد الرؤف نے الحاج چوہدرینصر اللہ وڑائچ سابق ممبر ضلع کونسل کی وفات پر ان کے صاحبزادے چوہدری جاوید اختر آف پرل میرج ہال اینڈ نصر اللہ مارکی سے دلی اظہار افسوس کیا ہے انہوں نے کہاکہ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی عوامی خدمات کو سراہا اور کہا مرحوم نے بھر پور زندگی گزاری وہ ایک خدا ترس اور نیک دل انسان تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔