ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کا انتقال مرزا وحید بیگ گوشی، مرزا شہباز بیگ مرزا آصف بیگ نے فاتحہ خوانی کی

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنمامرزا وحید بیگ گوشی، مرزا شہباز بیگ، مرزا آصف بیگ نے سیالکوٹ میں سابق وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات