ڈاکٹر طارق سلیم، چوہدری عمران انور کی چوہدری امجد رولیہ سے ملاقات عمرہ سعادت پر گلدستہ پیش کیا

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی پنجاب کیمیرڈاکٹرطارق سلیم گزشتہ روزامیرجماعت اسلامی کھاریاں چوہدری عمران انورکے ہمراہ گاؤں رولیہ گئے اورصدرپاک اٹلی فیڈریشن چوہدری امجد رولیہ جوفیملی سمیت عمرہ کی سعادت حاصل کرکے حجازمقدس سے وطن واپس پہنچے ہیں انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرپھول پیش کرکے مبارکباد دی نیک خواہشات کااظہار کیا اس موقع پرجے آئی یوتھ گجرات کے سینئرنائب صدرچوہدری محسن شبیروڑائچ، عزیزگوندل ودیگرموجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات