انکم ٹیکس آفیسر طارق محمود اسسٹنٹ کمشنر FBR گجرات تعینات

Published: 22-12-2022

Cinque Terre


گجرات (شاہد رسول سے)انکم ٹیکس آفیسر طارق محمود کواسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر گجرات تعینات کر دیا گیا انہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے۔گزشتہ روز ممتاز شخصیات نے انہیں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات