فتو پورہ میں سے منشیات فروش گرفتار، آدھ کلو سے زائد چرس بر آمد کر لی گئی

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)بی ڈویژن پولیس نے فتو پورہبن سے ملزم طالب حسین ساکن بابے دا لاہور کو گرفتار کرکے اس سے 540گرام چرس بر آمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات