ممتاز شخصیات کی ملک رشید ذیلدار سے ملاقات، مشیر وزیر اعلیٰ تقرری کی مبارکباد، گلدستے پیش

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) ملک رشیداحمد ذیلدار کو مشیر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر ممتاز شخصیات کی مبارکباد‘ڈیرہ ذیلدار ہاؤس پر جا کر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کاا ظہار کیا مبارکباد دینے والوں میں انس افتخار‘ چوہدری یعقوب‘ چوہدری عارف کھٹانہ‘ نوید بٹ‘عابد شاہ چک پنڈی‘ ٹھیکیدار چوہدری افضل‘ علی شہزاد‘ صحافی علی بٹ‘ مرز ا زوہیب‘ حاجی اقبال دتیوال‘ چوہدری شان دتیوال‘ ارشاد بھٹی‘نوید بھٹی‘ حاجی یوسف تارو کوٹ‘ مرزا یوسف‘ضیاء اللہ ذوق‘ایم سعید ملک  ودیگر نے مبارکباد دی۔

آج کا اخبار
اشتہارات