چوہدری طاہر حسین ترکھا کے بھانجے حیدر علی چٹھہ کی گریڈ 19 میں پروموشن وہ سینئر چیف آفیسر تعینات ہیں

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما چوہدری طاہر حسین ترکھا کے بھانجے حیدر علی چٹھہ کی گریڈ 19میں پروموشن، گجرات میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے تمام چیف آفیسر ان سے سینئر چیف آفیسر تعینات، حیدر علی چٹھہ جو کہ گریڈ 18میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے جنہیں قابلیت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات