بلٹی کرائے گئے 11 لاکھ کالنگ کارڈ کی خور برد

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)پرنس چوک بٹ ٹریڈرز کے مالک جواد بٹ ساکن جلالپور جٹاں نے گیارہ لاکھ مالیت کے انٹرنیٹ کالنگ کارڈ بلٹی کرائیجو کہ ملزمان عمران ساکن سرگودھا، وسیم ساکن بہاولنگر، حمزہ ساکن منڈی بہاؤالدین، ذیشان ساکن جھنگ نے مبینہ طور پر خرد برد کر لئے پولیس تھانہ شاہین نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات