ڈاکٹر کاشف عدنان الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری مقرر چوہدری انصر دھول نے تقرری کی

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرچوہدری انصردھول ایڈوکیٹ نے ڈاکٹرکاشف عدنان کوالخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کاجنرل سیکرٹری مقررکیاہے انہوں نے فرائض سنبھال لیے ہیں ڈاکٹرکاشف عدنان اس سے قبل الخدمت فاؤنڈیشن کھاریاں کے صدراورجے آئی یوتھ گجرات کے صدررہ چکے ہیں 

آج کا اخبار
اشتہارات