Published: 22-12-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)الخدمت فاؤنڈیشن کھاریاں کی جانب سے گزشتہ روزگورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبر2میں طالبات میں گرم جرسیاں فراہم کی گئیں الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرکاشف عدنان نے اپنی ٹیم کے اراکین محمد فرید،ملک عادل، علیم رضا اورسکول پرنسپل کے ہمراہ سکول کی طالبات میں گرم جرسیاں فراہم کیں اس موقع پر سکول پرنسپل نے الخدمت فاؤنڈیشن کاشکریہ ادا کیا۔