ہر داس پور میں رسہ گیری، ڈیرہ سے دو بھینسیں دو کٹے کھول لئے گئے
Published: 22-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)گاؤں ہرداس پور کے رہائشی خالد جاوید کے ڈیرے سے چور چھ لاکھ مالیت کی دو بھینسیں اور دو کٹے کھول کرکے لیگئے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کرلیا۔