Published: 23-12-2022
اسلام آباد(نمائندہ ڈاک)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی بلاول ہاؤس آمد جہاں چوہدری چوہدری شجاعت حسین کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحالپر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شاقع حسین بھی موجود تھے