حاجی صفدر علی چوہدری کے جوانسال بھتیجے حسنات خاں چوہدری کا ختم قل بڑا دعائیہ اجتماع

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات (احسان اللہ اعظم سے) چوہدری میاں خاں مرحوم کے جوانسال صاحبزادے،الحاج صفدر علی چوہدری مرحوم کے بھتیجے،حاجی چوہدری محمد اشرف نمبردار مرحوم(سابق ناظم حاجیوالہ) کے بھانجے،آصف علی چوہدری،چوہدری خالق بشیر،چوہدری عبدالجبار بالی اکبرز کنارا ریزارٹ کے کزن،انصر شہزاد چوہدری،اسد خاں چوہدری کے بھاء حسنات خاں چوہدری جو گزشتہ دنوں لندن میں انتقال کر گئے مرحوم و مغفور کی روح کے ایصال ثواب،بلندی درجات کے لیے ڈیرہ چیئرمین چوہدری بشیر احمد حاجیوالہ پر ختم قل کی محفل کا انعقاد ہوا،ایصال ثواب کی محفل میں میجر خرم نیازی میانوالی،چوہدری ابرار کوٹلی آزاد کشمیر،چوہدری خالد اصغر گھرال،چوہدری تنویر احمد گوندل،حافظ ریاض مرزا،چوہدری امجد کینیڈا،چوہدری لیاقت شاہپور،چوہدری اکرم سانتل،حاجی چوہدری محمد افضل سرہالی،چوہدری اقبال اکبر چیچی،محمد یونس ساقی(ڈاک)چیئرمین محمد زمان سرکیاں،تحصیلدار چوہدری مظہر اقبال،چوہدری کامران مظہر،باؤ ندیم اصغر بھنگرانوالہ،چوہدری الیاس نمبردار شاہپور،چوہدری غلام رسول ڈھینڈہ،چوہدری وجاہت انور،چوہدری جاوید اعظم بھنگرانوالہ،چوہدری فیاض اکرم سانتل،چوہدری اسجد نمبردار سرہالی،چوہدری مستنصر افتیاز پیروشاہ،ڈاکٹر انصر سانتل،حافظ رستم علی اجنالہ،چوہدری فیضان غوث اجنالہ،چوہدری محمود شاہین ہنج،چوہدری بشارت علی پسوال علی چک،چوہدری خان دلاور،مہر ندیم اصغر،چوہدری بلال اکرم سرہالی،ڈاکٹر مظفر باہووال،چوہدری ارشد علی باہووال،چوہدری طارق محمود چک بڈھا،چوہدری نصر نافریا،چوہدری اویس ایڈووکیٹ موہلہ،حاجی وسیم اکرم ماجرہ،حاجی اسجد چوہدری ماجرہ،چوہدری افتخار پیروشاہ،چوہدری الطاف مہر بھنگرانوالہ،چوہدری منیر احمد نمبردار مراڑپور،چوہدری شبیر احمد مراڑپور،ڈاکٹر ایم اے ذکی،چوہدری پرویز بنک مینیجر،چوہدری نوید اعظم بھنگرانوالہ،چوہدری ناصر ڈھینڈہ،چوہدری پرویز پسوال علی چک،چوہدری ذوالفقار پسوال علی چک،چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ،چوہدری اشتیاق بھنگرانوالہ،چوہددی خالد بارو،عرفان صادق بھنگرانوالہ،چوہدری سہیل طارق پسوال،چوہدری مشتاق پیروشاہ،حاجی انصر پڈھانہ،ماسٹر یوسف پھانبرہ،چوہدری امجد باہووال،چوہدری سجاد علی باہوال،جنید اسلم بھٹی سیکرٹری یو سی،چوہدری ولید اکرم لورا?،چوہدری نجم افضال سرہالی، سمیت ضلع گجرات بھر سے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

آج کا اخبار
اشتہارات