Published: 05-01-2023
گجرات(ارشد علی سے)دھدرا کے رہائشی عدنان شہزاد سے صنعتی ایریاء کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے مووبائل فون اور ہزاروں روپینقدی چھین لی پولیس تھانہ لاری اڈا نے مقدمہ درج کرلیا۔