چوہدری وجاہت حسین سے طاہر ترکھا، حیدر علی چٹھہ، پیر شمیم بخاری، اعجاز وڑائچ، چوہدری فاروق افگن، عارف نمبر دار، چوہدری اقبال سوک کلاں کی ملاق

Published: 06-01-2023

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے مسلم لیگی راہنما چوہدری طاہر حسین ترکھا، چوہدری حیدر علی چٹھہ، چیئرمین بیت المال ضلع گجرات پیر شمیم شاہ بخاری، چوہدری عمیر ریاض بوکن، چوہدری اعجاز وڑائچ شاہدولہ ٹاؤن، چوہدری فاروق افگن کلاچور،چوہدری عارف نمبردار، سابق چیئرمین چوہدری اقبال سوک کلاں کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں، علاقائی صورتحال سمیت عوامی مسائل اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا، چوہدری وجاہت حسین نے عمائدین کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام بھی کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات