Published: 06-01-2023
گجرات(نمائندہ ڈاک)ممتازصحافی، سابق صدروسرپر اعلیٰ کنجاہ پریس کلب حاجی محمد صدیق بٹ گزشتہ روزجرمنی میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے اورجرمنی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے،مرحوم کی وفات پر گجرات کی صحافی برادری سمیت سیاسی سماجی حلقوں نے گہرے رنج وغم کااظہارکیا۔