وزیر اعلیٰ کی آج یونیورسٹی آمد، ڈپٹی کمشنر کا دورہ

Published: 06-01-2023

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ کا یونیورسٹی آف گجرات کا دورہ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات شبرعتیق بھی ان کے ہمراہ تھیڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے یونیورسٹی آف گجرات کے کانووکیشن اور وزیراعلی پنجاب چوہدری محمد پرویز الٰہی کی آمد کے حوالے سے کئے گئے انتظامات اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری محمد پرویز الٰہی کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے، ریسکیو 1122 اور تمام ادارے الرٹ رہیں اور پیچ ورک کروایا جائے انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف گجرات میں مہمانوں کی آمد کے لئے خصوصی طور پر ٹریفک پلان جاری کیاجائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات