ممتاز صنعتکار چوہدری جمیل افتخار انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج 11 نجے پلاسکو انڈسٹری کے لان میں ادا کی جائے گی

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹریکے ڈائریکٹر چوہدری جمیل افتخار گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم چوہدری واصف جمیل کے والد محترم اور چوہدری طاہر کے بھائی تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری جی ٹی روڈ بائی پاس دھیرکے میں صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔ احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات