ممتاز تاجر رہنما شیخ منشاء کے بھتیجے شیخ عنایت اللہ کے صاحبزادے شیخ سفیان کی گرینڈ دعوت ولیمہ

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) صدر مسلم بازار شیخ منشاء (زمان کلاتھ) شیخ عامر کے بھتیجے شیخ عنایت اللہ کے صاحبزادے شیخ محمد سفیان کی گرینڈ دعوت ولیمہ،ضلع بھر سے ممتاز شخصیات کی شرکت۔مہمانوں کا استقبال شیخ منشاء، شیخ عامر، شیخ عنایت اللہ،شیخ محمد ادریس، شیخ وقار وحید، شیخ ذوالفقار،شیخ عمران وحید ہیرا، شیخ عرفان وحید،شیخ حسن ادریس، ملک تقویم عظمت، ملک توفیق عظمت، ملک طاہر تقویم، شیخ فیصل شہزاد سمیت خاندان کے دیگر افراد نے کیا۔مہمانوں میں وفاقی مشیر برائے امور کشمیر چوہدری قمر زمان کائرہ، چوہدری طاہر زمان کائرہ،ایڈیشنل سیشن جج قیصر شہزاد،MPAچوہدری سلیم سرور جوڑا، سابق MPAحاجی ناصر محمود، چوہدری موسیٰ الٰہی، مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری شہزاد گل، مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری وقار اشرف،مشیر وزیر اعلیٰ عالمگیر بوبی پہلوان، شیخ محمد افضال، قاضی خالد سیف اللہ،شیخ قیوم، شیخ محبوب الٰہی،چوہدری کامران، سیٹھ ذوالفقار، سیٹھ مشتاق بھولا، سیٹھ سجاد بمبئے کلاتھ ہاؤس، سابق صدر گجرات چیمبر ثوبان ظہیر بٹ، راجہ طاہر شیر،ڈاکٹر زاہد ظہیر،چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ، چوہدری جاوید سنگرانہ، شیخ زاہد حسن، شیخ آفتاب غنی، شیخ عمر چاند، شیخ نصیر،شیخ ظہیر، ملک فیصل، اختر بٹ، میاں ندیم اسلم، شیخ منصور وقار، محمد نواز گجر (ابوبکر ٹائلز)،راجہ محمد افضل ننھا پہلوان، چوہدری بابر طارق،چوہدری جاوید برنالی،خان شبیر الزماں زمان،صوفی عنایت مغل،چوہدری حامد وڑائچ سمیت دیگر شریک ہوئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات