چوہدری موسیٰ الٰہی، شیخ منشاء کے بھتیجے کے ولیمہ میں شریک

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 71چوہدری موسیٰ الٰہی نے صدر مسلم بازار شیخ منشاء (زمان کلاتھ) شیخ عامر کیبھتیجے شیخ عنایت اللہ کے صاحبزادے شیخ محمد سفیان کی گرینڈ دعوت ولیمہ شرکت کی۔دلہا محمد سفیان کو شادی کی مبارکباد دی۔شیخ منشاء،شیخ عنایت اللہ،شیخ عامر نے پرتپاک استقبال کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات